نوافل شکرانہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ نفل رکعتیں جو شکرانے کے طور پر ادا کی جائیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ نفل رکعتیں جو شکرانے کے طور پر ادا کی جائیں۔